چا کلیٹ کے دیوانوں کیلئے ایک تشو یشنا ک خبر یہ ہے کہ خدشہ ظاہر کیا جا رہاہے کہ اگلے کچھ برسوںمیں دنیا بھر میں چا کلیٹ کا قحط پیدا ہو جا ئے گا۔ایک حالیہ رپو رٹ کے مطا بق کوکا کی بڑی مقدار پیدا کر نے والے مما لک میں سیا سی بحران کے با عث دنیا بھر میں چا کلیٹ کا بحران پیدا ہو سکتاہے ۔ ماہرین کے مطا بق کو کا پیدا کر نیوالے ملکوں جیسے آ ئیوری کو سٹ اور گھانامیں مستقل بد امنی سے کوکا کی پیدواربے حد متا ثر ہوئی ہے جس کے با عث نہ صر ف چا کلیٹ کا قحط ہو سکتا ہے بلکہ چا کلیٹ کی قیمتوں میں بھی بے تحا شا اضا فہ ممکن ہے ۔
Posted on Feb 25, 2011
سماجی رابطہ