گوگل نے امریکی حکومت کیلئے روبوٹ بنانے والی کمپنی خرید لی ہے۔ امریکی محکمہ دفاع کیلئے موبائل ریسرچ روبوٹ ڈیزائن کرنے والی کمپنی بوسٹن ڈائنامکس ایسے انوکھے روبوٹ بناتی ہے جو گھوڑے کی طرح چلنے اور چیتے کی رفتار سے دوڑنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ یہ روبوٹ 30 فٹ اونچائی سے چھلانگ بھی لگا سکتے ہیں۔
Posted on Dec 17, 2013
سماجی رابطہ