قیمتی وقت، پیسہ اور توانائی بچانے کے لئے اب میاں بیوی ملازم ہونے کے باوجود انہیں اب کھانا پکانے کی ضرورت نہیں رہے گی۔ ایک امریکی موجد نے ایسی سپر غذا ایجاد کی ہے جس میں انسان کو زندہ رکھنے کی ساری قوت موجود ہے ایک رپورٹ کے مطابق جن گھروں میں تمام لوگ کام کرتے ہیں یا کسی قسم کی ملازمت کرتے ہیں ایسا کھانے پکانے کے لیے کسی قسم کی کوئی پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا اور اب وہ بھی سپر غذا کھا کر عیش کر سکیں گے۔
Posted on May 26, 2014
سماجی رابطہ