چھی کتا ب کو جتنی با رپڑھا جا ئے مزاآتا ہے لیکن ایک کتاب ایسی بھی ہے جسے صرف ایک بار ہی پڑ ھا جاسکتا ہے۔ ارجنٹا ئن میں ایک ایسی کتاب شائع کی گئی ہے جس میں چھپے ہو ئے حروف وقت گزرنے کے ساتھ سا تھ غا ئب ہوناشروع ہوجا تے ہیں اوردو مہینوں میں کتاب میں صرف خا لی صفحا ت ہی رہ جاتے ہیں۔ اس کتا ب کی چھپا ئی میں ایسی خاص روشنا ئی استعما ل کی گئی ہے جو ہوا اور روشنی کے اثر سے بخا رات بن کر اڑنا شروع ہو جا تی ہے جس کے بعد رفتہ رفتہ سا ری تحریر غا ئب ہو جا تی ہے۔ تو اس کتاب کو خریدنے کے بعد دو مہینے کے اندر پڑھنا ضروری ہے ورنہ کچھ ہا تھ نہیں آئے گا ۔
Posted on Jul 02, 2012
سماجی رابطہ