• urdu
  • مرکزی صفحہ
  • اردو لغت
  • اسلام
  • خبریں
  • شاعری
  • معلومات
  • ٹپس
  • اقوال
  • پیغامات
  • لطیفے
  • کہانیاں
  • بچوں کی دنیا
  • کٹ پیس

اردو ڈاٹ کو اب رومن اردو میں بھی

Roman Urdu Version of Urdu.co

  • سماجی رابطہ

  • مل جائیں
  • متعلق

  • Posts
  • اکمل شیخ: چین میں برطانوی شہری کی سزائے موت کا متنازعہ کیس
    In Featured - On September 22, 2024
  • عطیہ کئے گئے اعضا کو زیادہ دن تک محفوظ رکھنے کی تکنیک متعارف
    In Featured - On July 02, 2014
  • تمباکو نوشی کی تشہیر پر پابندی لگانے کا اعلان
    In Featured - On May 28, 2014
  • خواتین کی شاپنگ کا انوکھا انداز
    In Featured - On May 23, 2014
  • ٹیبل ٹینس کی ماہر بلی کی قابل دید پھرتیاں
    In Featured - On March 27, 2014
  • مقبول ترین

  • Posts
  • خلائی سروے سے اہرام کی دریافت
  • زمین کا چاند کوئی انوکھی چیز نہیں
  • قوت ارادی معذوری پر قابو پانے کا موثر حل
  • عالمی درجہ حرارت، 5 کروڑ لوگ ہجرت کر جائینگے
  • یوگا بریسٹ کینسر کے مریضوں کے لیے مفید
  • نیا اضافہ

  • Posts
  • اکمل شیخ: چین میں برطانوی شہری کی سزائے موت کا متنازعہ کیس
  • اکمل شیخ: چین میں برطانوی شہری کی سزائے موت کا متنازعہ کیس
  • خراٹوں کا قدرتی علاج
  • سبز چائے ڈائٹ کرنیوالے افراد کیلئے سود مند
  • عطیہ کئے گئے اعضا کو زیادہ دن تک محفوظ رکھنے کی تکنیک متعارف
  • منتخب

  • منتخب
  • اکمل شیخ: چین میں برطانوی شہری کی سزائے موت کا متنازعہ کیس خبریں
  • اکمل شیخ: چین میں برطانوی شہری کی سزائے موت کا متنازعہ کیس خبریں
  • طالب علم کے شخصی آداب ( ذاتی خوبیاں ) اسلام
  • مجھے میرے مرتبے سے زیادہ نہ بڑھاؤ اسلام
  • خراٹوں کا قدرتی علاج خبریں
  • سبز چائے ڈائٹ کرنیوالے افراد کیلئے سود مند خبریں
  • اردو
  • خبریں
  • فیچر
  • جیوتی دنیا کی پست قامت خاتون قرار
  • Next
  • Previous

جیوتی دنیا کی پست قامت خاتون قرار

بھارت کی جیوتی امیگی نے دنیا کی سب سے پست قامت عورت ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ ریاست مہارا شٹر کے شہر ناگپور سے تعلق رکھنے والی جیوتی امیگی اٹھارہ برس کی ہوگئی ہے اور اس کا قد دو فٹ سے بھی کم ہے۔ گینز بک آف ورلڈ ریکارڑ حکام کے مطابق جیوتی کا قد ناپا گیا جو صرف 62.8 سینٹی میٹر ہے جس کے بعد اس کا نام گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔ جیوتی کے والدین کا کہنا تھا کہ اسکا قد پیدائش کے چار ماہ کے بعد سے ہی بڑھنا بند ہوگیا تھا جس کے بعد ڈاکٹروں کو چیک کرانے پر پتہ چلا کہ اسے ایچونڈروپلاسیا نامی بیماری ہے۔ یاد رہے کہ اس سے پہلے یہ اعزاز امریکا سے تعلق رکھنے والی بائیس سالہ بریجیٹل جارڈن کے پاس تھا جس کا قد 69 سینٹی میٹر تھا جبکہ جیوتی اس سے سات سینٹی میٹر چھوٹی ہے۔ حکام کے مطابق اٹھارہ سالہ جیوتی کے قد میں گزشتہ دو سالوں کے دوران ایک سینٹی میٹر سے بھی کم کا اضافہ ہوا۔ جیوتی نے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڑ کی جانب سے پست قامت عورت کا اعزاز ملنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

Posted on Dec 17, 2011

زمرہ جات

  • عالمی خبریں
  • کاروبار
  • دلچسپ خبریں
  • فیچر
  • صحت
  • خبروں کی دنیا
  • تصاویر
  • سائنس وٹیکنالوجی
  • شہر شہر کی خبر
  • فن وفنکار
  • کھیل
  • تازہ ترین

ٹیگ

  • ٹیکنالوجی (34)
  • سائنس (31)
  • تحقیق (19)
  • ایپل (9)
  • نیوز (7)
  • دلچسپ (5)
  • دنیا (5)
  • گوگل (4)
  • فیس بک (3)
  • مریض (3)
  • نیند (3)
  • نوکیا (3)
  • رپورٹ (3)
  • صحت (3)
  • ٹویٹر (3)
  • زمین (3)
  • بارش (2)
  • (2)
  • بیوٹی (2)
  • (2)

گزشتہ

ساتھی

  • ویب جزبہ
  • جنون
  • آئی جنون
Copyright © 2025 Urdu All Rights Reserved.