سویڈن کے طبی ماہرین کی ایک تازہ تحقیق کے مطابق کم زہانت والے لوگوں میں خود کشی کا رجحان زیادہ ہوتا ہے? یہ تحقیق خود کشی اور ذہانت کے درمیان تعلق پر پہلی تحقیق ہے? اس تحقیق کیلئے ماہرین طب نے 1.1 ملین مردوں کا تجزیہ کیا اور ان کے آئی کیو لیول کو چیک کر کے خود کشی کے رجحان کو دیکھا گیا? ان کی عمریں 18 سے 24 سال کے درمیان تھیں? برٹش میدیکل جرنل میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق کم ذہانت والے افراد میں خود کشی کا رجحان 9 فیصد زیادہ ہوتا ہے? اس دوران ہسپتال میں خود کشی کی وجہ سے داخل ہونے والے افراد کا بھی تجزیہ کیا گیا تھا? کیرولسینکا انسٹی ٹیوٹ آف سٹاک ہوم کے پروفیسر مینن ایرمینزم کے مطابق اس تحقیق میں خواتین کو شامل نہیں کیا گیا تھا? یہ تحقیق آسٹریلوی اور برطانوی طبی ماہرین کے اشتراک سے مکمل کی گئی?
کم فہم افراد میں خود کشی کا رجحان زیادہ ہوتا ہے
Posted on Feb 25, 2011
سماجی رابطہ