خواتین کیلئے ہینڈ بیگز کا استعمال مضر صحت قرار دیا ہے ۔حالیہ تحقیق میں ماہرین نے خواتین کے بیگز میں بڑی مقدار میں سیسے کے استعمال کی وجہ سے اسے خواتین کیلئے مضر صحت قراردیا گیا ہے جو مختلف بیماریوں کا سبب بن سکتا ہے ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ بیگزکے رنگوں کودیر تک محفوظ رکھنے کے لیے ان میں پولی وینائل کلورائڈ استعمال کیا جاتا ہے جس میں سیسے کی بڑی مقدار موجود ہوتی ہے ۔یہ سیسہ ہاتھوں پر لگتا رہتا ہے اور کھانے کے ساتھ منہ میں بھی جاسکتا ہے۔
Posted on Feb 25, 2011
سماجی رابطہ