مالٹا نہ صرف دوسری بیماریوں سے بچاؤ میں معاون ثابت ہوتا ہے بلکہ اس کے روزانہ استعمال سے سرطان جیسے مہلک مرض سے بچایا جاسکتا ہے۔ برطانوی ماہرین کی جدید تحقیق سے یہ ثابت ہوا ہے مالٹا نہ صرف بہت سی بیماریوں سے بچاؤ میں معاون ثابت ہوتا ہے بلکہ اس کے روزانہ استعمال سے سرطان جیسے مہلک مرض سے بچا جاسکتا ہے۔ اس کا چاہے تو چھیل کر استعمال کرلیں یا جوس کی صورت میں اس کے صحت پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔اس میں اینٹی آکیڈنٹ بھی وافر مقدار میں موجود ہوتے ہیں۔ یہ سرطان کے مریضوں کیلئے کمیوتھراپی کا کام دے سکتا ہے تاہم اس کا روزانہ استعمال کر کے صحت مند زندگی گزاری جاسکتی ہے۔
Posted on Sep 21, 2013
سماجی رابطہ