اگر آپ موٹاپے کا شکار ہیں تو خوشخبری یہ ہے کہ اب دبلا ہونا آسان ہوگیا ہے۔موٹا پے سے چھٹکار ا پانے کا عام نسخہ تو کم کھانا ہے لیکن زیادہ ترافراد کے لیے اس پر عمل کر نا خا صا مشکل ہوتا ہے ۔ مگر امریکی سا ئنسدانوں نے زیا دہ بھو ک پر قابو پا نے والا پائو ڈر تیار کر لیاہے ۔شکا گو میں قائمSmell and Taste Treatment and Research Foundation کے ماہرین کا کہنا ہے کہ کر سٹل کی شکل میں مو جو دیہ پائو ڈر کھا نے پر چھڑکنے سے کھانے کے ذائقے میں اضا فہ ہو جا تا ہے جس کے با عث کم کھا ناکھا کر بھی طبیعت سیر ہو نے کا احسا س ہو تاہے ۔ ابتدا ئی تجربات میں یہ پائو ڈر استعما ل کرنے والے افراد چھ ماہ میں بارہ کلو گرام تک وزن کم کرنے میں کا میا ب ہو گئے ۔
Posted on Feb 25, 2011
سماجی رابطہ