• urdu
  • مرکزی صفحہ
  • اردو لغت
  • اسلام
  • خبریں
  • شاعری
  • معلومات
  • ٹپس
  • اقوال
  • پیغامات
  • لطیفے
  • کہانیاں
  • بچوں کی دنیا
  • کٹ پیس

اردو ڈاٹ کو اب رومن اردو میں بھی

Roman Urdu Version of Urdu.co

  • سماجی رابطہ

  • مل جائیں
  • متعلق

  • Posts
  • گھڑ سواری وزن کم کرنے میں مفید
    In Featured - On February 11, 2014
  • سبزیوں کا زائد استعمال کینسر کا خدشہ کم کر سکتا ہے
    In Featured - On January 11, 2014
  • آلو دل کی بیماریوں سے بچاتا ہے
    In Featured - On December 23, 2013
  • جنوبی ایشیا، کم عمر بچوں کی شرح اموات میں پاکستان کا پہلا نمبر
    In Featured - On October 28, 2013
  • ورزش، دل کے مریضوں کا علاج: تحقیق
    In Featured - On October 07, 2013
  • مقبول ترین

  • Posts
  • خلائی سروے سے اہرام کی دریافت
  • زمین کا چاند کوئی انوکھی چیز نہیں
  • قوت ارادی معذوری پر قابو پانے کا موثر حل
  • عالمی درجہ حرارت، 5 کروڑ لوگ ہجرت کر جائینگے
  • یوگا بریسٹ کینسر کے مریضوں کے لیے مفید
  • نیا اضافہ

  • Posts
  • اکمل شیخ: چین میں برطانوی شہری کی سزائے موت کا متنازعہ کیس
  • اکمل شیخ: چین میں برطانوی شہری کی سزائے موت کا متنازعہ کیس
  • خراٹوں کا قدرتی علاج
  • سبز چائے ڈائٹ کرنیوالے افراد کیلئے سود مند
  • عطیہ کئے گئے اعضا کو زیادہ دن تک محفوظ رکھنے کی تکنیک متعارف
  • منتخب

  • منتخب
  • اکمل شیخ: چین میں برطانوی شہری کی سزائے موت کا متنازعہ کیس خبریں
  • اکمل شیخ: چین میں برطانوی شہری کی سزائے موت کا متنازعہ کیس خبریں
  • طالب علم کے شخصی آداب ( ذاتی خوبیاں ) اسلام
  • مجھے میرے مرتبے سے زیادہ نہ بڑھاؤ اسلام
  • خراٹوں کا قدرتی علاج خبریں
  • سبز چائے ڈائٹ کرنیوالے افراد کیلئے سود مند خبریں
  • اردو
  • خبریں
  • فیچر
  • مثبت طرز فکر سے دل کے دورے کے خطرات کم
  • Next
  • Previous

مثبت طرز فکر سے دل کے دورے کے خطرات کم

مثبت طرز فکر سے دل کے دورے کے خطرات کم ہوجاتے ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق دل کے دورے سے تحفظ اور صحت مند رہنے کا راز مثبت طرز فکر میں ہی مضمر ہے۔ مثبت طرز فکر سے متعدی امراض سے بچائو، زخموں کا جلد بھر جانا اور دل کے دورے کی بیماری میں کمی سمیت متعدد فائدے حاصل ہوتے ہیں۔ امریکی یونیورسٹی کے طبی محققین نے پچاس سال سے زائد عمر کے 6044 مرد و خواتین کا طبی تجزیہ کیا ہے۔ ان کا مثبت طرز عمل کا ہندسہ 16 پوائنٹس تھا۔ ٹیم نے دو سال تک ان کا معائنہ کیا اس دوران دل کے دورہ کے 88 واقعات ہوئے۔ مثبت طرز فکر سے نو فیصد دل کے دورہ کے خطرات میں کمی دیکھنے میں آئی۔ محققین نے سگریٹ نوشی، شراب نوشی، بھاگ دوڑ، بلڈ پریشر، حادثاتی اور ذہنی بیماریوں سمیت دیگر عوامل کا بھی جائزہ لیا۔ لیکن مثبت طرز عمل اور دل کے دورے کے درمیان تعلق میں یکسانیت رہی.

Posted on Aug 29, 2011

زمرہ جات

  • عالمی خبریں
  • کاروبار
  • دلچسپ خبریں
  • فیچر
  • صحت
  • خبروں کی دنیا
  • تصاویر
  • سائنس وٹیکنالوجی
  • شہر شہر کی خبر
  • فن وفنکار
  • کھیل
  • تازہ ترین

ٹیگ

  • ٹیکنالوجی (34)
  • سائنس (31)
  • تحقیق (19)
  • ایپل (9)
  • نیوز (7)
  • دلچسپ (5)
  • دنیا (5)
  • گوگل (4)
  • فیس بک (3)
  • مریض (3)
  • نیند (3)
  • نوکیا (3)
  • رپورٹ (3)
  • صحت (3)
  • ٹویٹر (3)
  • زمین (3)
  • بارش (2)
  • (2)
  • بیوٹی (2)
  • (2)

گزشتہ

ساتھی

  • ویب جزبہ
  • جنون
  • آئی جنون
Copyright © 2025 Urdu All Rights Reserved.