یو ٹیوب پر روزانہ ایک ارب ہٹس کا دعوی
ویڈیو شیئرنگ کی مشہور ویب سائٹ یو ٹیوب کے بانی نے اپنے نئے ویڈیو بلاگ سپاٹ میں دعو?ی کیا ہے کہ اس ویب سائٹ پر روزانہ ایک ارب ہٹس آتی ہیں? چیڈ ہرلی نے یہ بلاگ گوگل کی جانب سے یو ...
ویڈیو شیئرنگ کی مشہور ویب سائٹ یو ٹیوب کے بانی نے اپنے نئے ویڈیو بلاگ سپاٹ میں دعو?ی کیا ہے کہ اس ویب سائٹ پر روزانہ ایک ارب ہٹس آتی ہیں? چیڈ ہرلی نے یہ بلاگ گوگل کی جانب سے یو ...
طبی ماہرین نے کہا ہے کہ روزانہ آدھا چکوترا کھانے سے نہ صرف وزن کم کرنے میں میں مدد ملتی ہے بلکہ خون میں انسولین کی مقدار کوبھی نارمل رکھا جا سکتا ہے? چکوترا سنگترے اور مالٹے کے ...
برلن : کمپیوٹرسافٹ ویر تیار اورانٹرنیٹ سروسز فراہم کرنے والی کمپنی مائیکروسوفٹ نے کمپیوٹروں کووائرس سے بچانے کیلئے مفت خدمات فراہم کرنے کا اعلان کردیا? جرمن میگزین کی رپورٹ کے مطاب...
دل کی بڑھتی ہوئی بیماریوں اور ان کے مشکل طریقہِ علاج نے جہاں دل کے مریضوں کو پریشان کر رکھا ہے وہیں ڈاکٹر بھی دل کے امراض کے بارے میں نئی تحقیقات اورعلاج کے نت نئے طریقے دریافت کرن...
طبی ماہرین یاداشت کو بڑھانے کےلئے ناک میں کرنے والے ایک سپرے کی تیاری میں مصروف ہیں? ماہرین نے دعوی کیا ہے کہ یہ سپرے طالب عملوں کو امتحان کے دنوں میں بہت مدد دے گا? ماہرین کے م...
طبی ماہرین کے مطابق جو بچے ایک دن میں دو گھنٹے سے زائد ٹیلی ویژن دیکھتے ہیں ان میں دمہ کی علامات پیدا ہونے لگتی ہیں، غالب امکان ہے کہ یہ بچے دمہ کے مرض میں مبتلا ہو جائیں? یونیو...
امریکی یونیورسٹی یوٹاہ کے سائنس دانوں نے ایک ایسا طریقہ دریافت کیا ہے جس کی وائی فائی سگنلز یعنی ریڈیو یا ٹیلی فون سگنلز کے ذریعے یہ معلوم کیا جاسکتا ہے کہ دیوار کے پار کیا ہورہا...
باقاعدہ ورزش انسانی صحت کی ضمانت کے ساتھ ساتھ جگر کو مختلف امراض سے محفوظ رکھنے میں بھی اہم کردارادا کرتی ہے? ماہرین کی تحقیقاتی ٹیم نے نان الکوحلک فیٹی لیور ڈیزیزکوجگر کی ایک خطر...
چین سے چا ر پروں والے پرندے کی باقیات دریا فت ہو ئی ہیں جو کہ ڈائنا سار سے کا فی حد تک مشا بہت رکھتا ہے?چینی ما ہرین کے مطابق اس پرند ے کے جسم کا سا ئز 20 انچ سے کم اور کھو پڑی 6 ...
برطانوی تحقیق کاروں کا کہنا ہے کہ ایسے بچے جو روزانہ میٹھا اور چاکلیٹ کھاتے ہیں ان میں بڑے ہو کر پرتشدد ہونے کا امکان زیادہ ہوتا ہے? کارڈف یونیورسٹی کی سترہ سو پچاس افراد پر مشتمل ...
سماجی رابطہ