• urdu
  • مرکزی صفحہ
  • اردو لغت
  • اسلام
  • خبریں
  • شاعری
  • معلومات
  • ٹپس
  • اقوال
  • پیغامات
  • لطیفے
  • کہانیاں
  • بچوں کی دنیا
  • کٹ پیس

اردو ڈاٹ کو اب رومن اردو میں بھی

Roman Urdu Version of Urdu.co

  • سماجی رابطہ

  • مل جائیں
  • متعلق

  • Posts
  • کریلا، انسانی صحت کے لیے مفید
    In Featured - On May 05, 2014
  • زمین کے مرکز میں سمندر کی موجودگی کا دعویٰ
    In Featured - On March 13, 2014
  • خلا کی بے قابو’فراری‘ واپس زمین کی جانب
    In Featured - On November 12, 2013
  • زمین سے شہابِ ثاقب ٹکرانے کے واقعات میں اضافہ
    In Featured - On November 07, 2013
  • زمین کی زندگی ابھی اربوں سال باقی ہے، ریسرچ رپورٹ
    In Featured - On September 20, 2013
  • مقبول ترین

  • Posts
  • خلائی سروے سے اہرام کی دریافت
  • زمین کا چاند کوئی انوکھی چیز نہیں
  • قوت ارادی معذوری پر قابو پانے کا موثر حل
  • عالمی درجہ حرارت، 5 کروڑ لوگ ہجرت کر جائینگے
  • یوگا بریسٹ کینسر کے مریضوں کے لیے مفید
  • نیا اضافہ

  • Posts
  • اکمل شیخ: چین میں برطانوی شہری کی سزائے موت کا متنازعہ کیس
  • اکمل شیخ: چین میں برطانوی شہری کی سزائے موت کا متنازعہ کیس
  • خراٹوں کا قدرتی علاج
  • سبز چائے ڈائٹ کرنیوالے افراد کیلئے سود مند
  • عطیہ کئے گئے اعضا کو زیادہ دن تک محفوظ رکھنے کی تکنیک متعارف
  • منتخب

  • منتخب
  • اکمل شیخ: چین میں برطانوی شہری کی سزائے موت کا متنازعہ کیس خبریں
  • اکمل شیخ: چین میں برطانوی شہری کی سزائے موت کا متنازعہ کیس خبریں
  • طالب علم کے شخصی آداب ( ذاتی خوبیاں ) اسلام
  • مجھے میرے مرتبے سے زیادہ نہ بڑھاؤ اسلام
  • خراٹوں کا قدرتی علاج خبریں
  • سبز چائے ڈائٹ کرنیوالے افراد کیلئے سود مند خبریں
  • اردو
  • خبریں
  • فیچر
  • پہلی بار کسی دوسرے سیارے سے انسانی آواز زمین ...
  • Next
  • Previous

پہلی بار کسی دوسرے سیارے سے انسانی آواز زمین تک پہنچ گئی

تاریخ میں پہلی بار کسی دوسرے سیارے سے انسانی آواز زمین تک پہنچ گئی۔ امریکی خلائی مشن کیوریوسٹی نے مریخ سے انسانی آواز میں ریکارڈ کیا گیا پیغام نشر کیا ہے۔ مریخ پر بھیجی گئی خلائی گاڑی کیوریوسٹی نے سرخ سیارے کی تصویروں کے بعد آڈیو پیغام بھی ارسال کیا ہے۔ یہ پیغام ناسا کے ایڈمنسٹریٹر نے ریکارڈ کروایا تھا جس میں ناسا کے اسٹاف کو مشن کی کامیابی پر مبارک باد دی گئی ہے۔ ناسا کے ایک عہدے دار کا کہنا ہے کہ یہ پیغام اس فرد کے لیے بھی ہے جو ممکنہ طور پر کبھی مریخ پر اترے گا اور وہاں سے اپنی آواز میں پیغام زمین پر بھیجے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ چاند پر نیل آرم اسٹرانگ کے قدم رکھنے کے بعد کیوریوسٹی کا مریخ پر پہنچنا خلائی تسخیر میں دوسرا اہم قدم ہے۔

Posted on Aug 29, 2012

زمرہ جات

  • عالمی خبریں
  • کاروبار
  • دلچسپ خبریں
  • فیچر
  • صحت
  • خبروں کی دنیا
  • تصاویر
  • سائنس وٹیکنالوجی
  • شہر شہر کی خبر
  • فن وفنکار
  • کھیل
  • تازہ ترین

ٹیگ

  • ٹیکنالوجی (34)
  • سائنس (31)
  • تحقیق (19)
  • ایپل (9)
  • نیوز (7)
  • دلچسپ (5)
  • دنیا (5)
  • گوگل (4)
  • فیس بک (3)
  • مریض (3)
  • نیند (3)
  • نوکیا (3)
  • رپورٹ (3)
  • صحت (3)
  • ٹویٹر (3)
  • زمین (3)
  • بارش (2)
  • (2)
  • بیوٹی (2)
  • (2)

گزشتہ

ساتھی

  • ویب جزبہ
  • جنون
  • آئی جنون
Copyright © 2025 Urdu All Rights Reserved.