ماہرین صحت کہتے ہیں کہ شور سے بلڈپریشر بڑھ جانے کا خطرہ پیدا ہو جاتا ہے۔ شور انسانی صحت کے لئے بیحد نقصان دہ ہے۔ ماحول میں بڑھتے ہوئے شور کا سب سے زیادہ اثر بلڈ پریشر کے مریضوں پر ہوتا ہے۔ بلڈپریشر کے تیس فیصد مریضوں کی جان صرف شور کی وجہ سے خطرے میں پڑ جاتی ہے کیونکہ شور سے یا تو نیند میں خلل پیدا ہوتا ہے یا پھر براہ راست خون پر دباؤ بڑھتا ہے جس کی وجہ سے شریانوں میں خون کی گردش میں رکاوٹ ہوتی ہے۔
Posted on Jun 03, 2011
سماجی رابطہ