• urdu
  • مرکزی صفحہ
  • اردو لغت
  • اسلام
  • خبریں
  • شاعری
  • معلومات
  • ٹپس
  • اقوال
  • پیغامات
  • لطیفے
  • کہانیاں
  • بچوں کی دنیا
  • کٹ پیس

اردو ڈاٹ کو اب رومن اردو میں بھی

Roman Urdu Version of Urdu.co

  • سماجی رابطہ

  • مل جائیں
  • متعلق

  • Posts
  • انٹرنیٹ 31 برس کا ہوگیا
    In Featured - On January 01, 2014
  • نیند کی کمی سے یاداشت متاثر ہونے کا خدشہ
    In Featured - On September 02, 2013
  • چمگادڑوں میں جان لیوا وائرس پائے جانے کا انکشاف
    In Featured - On August 24, 2013
  • سونے میں بے قاعدگی بچوں کی ذہانت متاثر کر سکتی ہے
    In Featured - On July 18, 2013
  • انٹرنیٹ کے لیے خلا میں نیا سیٹلائٹ نیٹ ورک
    In Featured - On June 26, 2013
  • مقبول ترین

  • Posts
  • خلائی سروے سے اہرام کی دریافت
  • زمین کا چاند کوئی انوکھی چیز نہیں
  • قوت ارادی معذوری پر قابو پانے کا موثر حل
  • عالمی درجہ حرارت، 5 کروڑ لوگ ہجرت کر جائینگے
  • یوگا بریسٹ کینسر کے مریضوں کے لیے مفید
  • نیا اضافہ

  • Posts
  • اکمل شیخ: چین میں برطانوی شہری کی سزائے موت کا متنازعہ کیس
  • اکمل شیخ: چین میں برطانوی شہری کی سزائے موت کا متنازعہ کیس
  • خراٹوں کا قدرتی علاج
  • سبز چائے ڈائٹ کرنیوالے افراد کیلئے سود مند
  • عطیہ کئے گئے اعضا کو زیادہ دن تک محفوظ رکھنے کی تکنیک متعارف
  • منتخب

  • منتخب
  • اکمل شیخ: چین میں برطانوی شہری کی سزائے موت کا متنازعہ کیس خبریں
  • اکمل شیخ: چین میں برطانوی شہری کی سزائے موت کا متنازعہ کیس خبریں
  • طالب علم کے شخصی آداب ( ذاتی خوبیاں ) اسلام
  • مجھے میرے مرتبے سے زیادہ نہ بڑھاؤ اسلام
  • خراٹوں کا قدرتی علاج خبریں
  • سبز چائے ڈائٹ کرنیوالے افراد کیلئے سود مند خبریں
  • اردو
  • خبریں
  • فیچر
  • وائرس حملہ ڈھائی لاکھ انٹرنیٹ صارفین متاثر ہو...
  • Next
  • Previous

وائرس حملہ ڈھائی لاکھ انٹرنیٹ صارفین متاثر ہونگے

کمپیوٹر صارفین ہوجائیں ہوشیار خبردار، آئندہ ہفتے کے آغاز پر ڈھائی لاکھ سے زائد صارفین انٹرنیٹ کی سہولت سے محروم ہوسکتے ہیں۔ ہیکنگ اسکینڈل کے سب سے خطرناک سافٹ وئیر وائرس کو انٹرنیٹ کی دنیا کے لیے قیامت کہا جا رہا ہے۔ اس سافٹ وئیر کو امریکی حکام نے گزشتہ برس نومبر میں بند کر دیا تھا۔ سیکورٹی فرم کے مطابق رواں ہفتے پونے تین لاکھ کے قریب کمپیوٹر، ایلورین اور بریتھرین وائرس سے متاثر ہوئے تھے جن میں 45 ہزار سے زائد امریکی کمپیوٹر ہیں۔ ایف بی آئی کے مطابق یہ وائرس کرمنلز نے انٹریٹ ٹریفک کو متاثر کرنے کے لیے بنائے ہیں۔ کرمنلز ڈی این ایس سرور کے تحت انہیں کنٹرول کرتے ہیں۔ ڈین این ایس کمپیوٹر سوئچ بورڈز ہیں۔

Posted on Jul 06, 2012

زمرہ جات

  • عالمی خبریں
  • کاروبار
  • دلچسپ خبریں
  • فیچر
  • صحت
  • خبروں کی دنیا
  • تصاویر
  • سائنس وٹیکنالوجی
  • شہر شہر کی خبر
  • فن وفنکار
  • کھیل
  • تازہ ترین

ٹیگ

  • ٹیکنالوجی (34)
  • سائنس (31)
  • تحقیق (19)
  • ایپل (9)
  • نیوز (7)
  • دلچسپ (5)
  • دنیا (5)
  • گوگل (4)
  • فیس بک (3)
  • مریض (3)
  • نیند (3)
  • نوکیا (3)
  • رپورٹ (3)
  • صحت (3)
  • ٹویٹر (3)
  • زمین (3)
  • بارش (2)
  • (2)
  • بیوٹی (2)
  • (2)

گزشتہ

ساتھی

  • ویب جزبہ
  • جنون
  • آئی جنون
Copyright © 2025 Urdu All Rights Reserved.