• urdu
  • مرکزی صفحہ
  • اردو لغت
  • اسلام
  • خبریں
  • شاعری
  • معلومات
  • ٹپس
  • اقوال
  • پیغامات
  • لطیفے
  • کہانیاں
  • بچوں کی دنیا
  • کٹ پیس

اردو ڈاٹ کو اب رومن اردو میں بھی

Roman Urdu Version of Urdu.co

  • سماجی رابطہ

  • مل جائیں
  • متعلق

  • Posts
  • امریکہ، فیس بک اور ٹویٹر کے استعمال میں اضافہ
    In Featured - On March 17, 2014
  • فیس بک اور اہل علم آمنے سامنے
    In Featured - On January 27, 2014
  • بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشنگوئی
    In Featured - On January 07, 2014
  • سیب سے کولیسٹرول اور وزن میں کمی
    In Featured - On December 27, 2013
  • سال کا دوسرا مکمل اور جزوی سورج گرہن
    In Featured - On November 04, 2013
  • مقبول ترین

  • Posts
  • خلائی سروے سے اہرام کی دریافت
  • زمین کا چاند کوئی انوکھی چیز نہیں
  • قوت ارادی معذوری پر قابو پانے کا موثر حل
  • عالمی درجہ حرارت، 5 کروڑ لوگ ہجرت کر جائینگے
  • یوگا بریسٹ کینسر کے مریضوں کے لیے مفید
  • نیا اضافہ

  • Posts
  • اکمل شیخ: چین میں برطانوی شہری کی سزائے موت کا متنازعہ کیس
  • اکمل شیخ: چین میں برطانوی شہری کی سزائے موت کا متنازعہ کیس
  • خراٹوں کا قدرتی علاج
  • سبز چائے ڈائٹ کرنیوالے افراد کیلئے سود مند
  • عطیہ کئے گئے اعضا کو زیادہ دن تک محفوظ رکھنے کی تکنیک متعارف
  • منتخب

  • منتخب
  • اکمل شیخ: چین میں برطانوی شہری کی سزائے موت کا متنازعہ کیس خبریں
  • اکمل شیخ: چین میں برطانوی شہری کی سزائے موت کا متنازعہ کیس خبریں
  • طالب علم کے شخصی آداب ( ذاتی خوبیاں ) اسلام
  • مجھے میرے مرتبے سے زیادہ نہ بڑھاؤ اسلام
  • خراٹوں کا قدرتی علاج خبریں
  • سبز چائے ڈائٹ کرنیوالے افراد کیلئے سود مند خبریں
  • اردو
  • خبریں
  • فیچر
  • ورزش تھکاوٹ اور پریشانی سے چھٹکارا
  • Next
  • Previous

ورزش تھکاوٹ اور پریشانی سے چھٹکارا

برطانوی ماہرین نے روزانہ ورزش کو ذہنی پریشانی اور تھکاوٹ میں کمی کے لئے موثر قرار دیدیا ہے۔ گلاسگو یونیورسٹی کے محققین نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ روزانہ کی ورزش سے دماغ کو سکون ملتا ہے جو انسانی رویے کو بہتر بنانے میں کارآمد ہوتا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ معمول کا کام جسم کو وہ فوائد فراہم نہیں کر سکتا جو کہ روزمرہ کی ورزش سے حاصل ہوتے ہیں۔ رپورٹ کی تیاری کے دوران ماہرین نے روزانہ ورزش کرنے اور نہ کرنے والوں کے ذہنی تنائو کی کیفیت کی جانچ پڑتال کے لئے ان افراد کے ڈپریشن سکیل سے ٹیسٹ کروائے جن سے یہ بات واضح طور پر سامنے آئی کہ وہ لوگ جو روزانہ کی ورزش کو اپنی زندگی کا حصہ بنا لیتے ہیں۔ ورزش نہ کرنے والے افراد کی نسبت ذہنی پریشانی میں کم مبتلا ہوتے ہیں اور اپنے روزمرہ کے کاموں کو دوسروں کی نسبت بہتر طریقے سے انجام دے سکتے ہیں۔

Posted on Jun 08, 2012

زمرہ جات

  • عالمی خبریں
  • کاروبار
  • دلچسپ خبریں
  • فیچر
  • صحت
  • خبروں کی دنیا
  • تصاویر
  • سائنس وٹیکنالوجی
  • شہر شہر کی خبر
  • فن وفنکار
  • کھیل
  • تازہ ترین

ٹیگ

  • ٹیکنالوجی (34)
  • سائنس (31)
  • تحقیق (19)
  • ایپل (9)
  • نیوز (7)
  • دلچسپ (5)
  • دنیا (5)
  • گوگل (4)
  • فیس بک (3)
  • مریض (3)
  • نیند (3)
  • نوکیا (3)
  • رپورٹ (3)
  • صحت (3)
  • ٹویٹر (3)
  • زمین (3)
  • بارش (2)
  • (2)
  • بیوٹی (2)
  • (2)

گزشتہ

ساتھی

  • ویب جزبہ
  • جنون
  • آئی جنون
Copyright © 2025 Urdu All Rights Reserved.