سرد موسم میں ہارٹ اٹیک کی شرح بڑھ جاتی ہے
برطانوی طبی ماہرین نے کہا ہے کہ درجہ حرارت میں کمی کی وجہ سے ہارٹ اٹیک کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ برطانیہ میں صرف ایک درجہ حرارت کم ہونے سے قریباً 200 زیادہ دل کے دوروں کے کیسز سامنے آتے...
برطانوی طبی ماہرین نے کہا ہے کہ درجہ حرارت میں کمی کی وجہ سے ہارٹ اٹیک کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ برطانیہ میں صرف ایک درجہ حرارت کم ہونے سے قریباً 200 زیادہ دل کے دوروں کے کیسز سامنے آتے...
سرطان سے متعلق تحقیق کرنے والے ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ میٹھی چیزیں کھانے سے سرطان کی زبردست نشونما ہوتی ہے۔ لاس اینجلس میں یونیورسٹی آف کیلی فورنیا میں کی گئی تحقیق کے مطابق ٹیو...
امریکی ریاست شمالی کیرولینا کی یونیورسٹی نے برگھم ینگ یونیورسٹی کے ساتھ کی گئی مشترکہ تحقیق کے بعد کہا ہے کہ جن افراد کے دوست زیادہ ہوتے ہیں وہ جیتے بھی زیادہ ہیں۔رسالے PLoS Medici...
برطا نوی ماہر ین کی حالیہ تحقیق کے مطا بق سو ر ج کی تیز رو شی آ نکھوں کی پتلیو ں کو نقصان پہنچا سکتی ہے ۔ ماہرین کاکہنا ہے آ نکھوں کی سورج کی رو شنی کے نقصا ن سے بچا نے کے دھو پ سے...
زیادہ چکنائی کے حامل کھانے ہوں یا کیلوریز سے بھر پور دوسری غذائیں یہ صرف موٹاپے کا باعث ہی نہیں بنتیں بلکہ ان کے کئی نقصانات بھی ہوسکتے ہیں۔ ایک برطانوی یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے ...
امریکہ کی ایک یونیورسٹی کے تحقیق دانوں کا کہنا ہے کہ گرین لینڈ میں ایک گلیشیئر سے سو مربع میل لمبی برف کی چادر ٹوٹ کر الگ ہوگئی ہے۔ برف کی یہ ایک بڑی چادر ’پیٹرمین گلیشئیر‘ الگ ...
کمپیوٹر کے اس دور میں جہاں انٹرنیٹ کی سہولت نے پوری دنیا تک رسائی آسان بنادی ہے ۔وہیں یہ سہولت بعض اوقات زحمت بھی بن سکتی ہے۔ چین اورآسٹریلیا میں اس موضوع پر کی جانے والی تحقیقات س...
ایک تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ ہفتہ بھر کم سونے سے پیدا ہونے والی کمی کو اختتام ہفتہ پر ایک لمبی نیند سے پورا نہیں کیا جا سکتا۔ ایک سو انسٹھ بالغوں پر کی جانے والی آزمائشوں سے ام...
ماہرین ِنفسیات کے مطا بق کمپیوٹر کا زیا دہ استعمال بچو ں کی دماغی نشو ونما کے لیے نقصا ن دہ ہے۔ ماہرین نے نو عمر بچوں خصو صا نو سال سے کم عمر بچوں کے لیے کمپیوٹرکا استعما ل مضر قرا...
لندن کمز ور قوتِ سما عت رکھنے والے افرادکے لیے تیز آوازوالا خصو صی مو بائل فو ن بنا لیا گیا ہے ۔جس سے انہیں زیادہ و اضح اور تیز آواز سنا ئی دے گی ۔ اس مو بائل کی رنگ ٹو ن کی آواز ع...
سماجی رابطہ