ہم کو کبھی نا رلانا !
میرا محبوب کل تک تھا میرا دیوانہ
لیکن کیوں ہو گیا وہ آج مجھ سے بے گانہ
وہ تو اس قدر تھا میرا دیوانہ ،
سکون مل جاتا تھا اسکو ،
سن کر مجھے اپنا افسانہ
کوئی بات نہیں صنم ،
یہ تو دیکھ رہا ہے اللہ اور سارا زمانہ
ہم سے دھوکہ کرنے کا ،
کیسے چکاؤگی اب ہرجانہ
بہت جتایا تھا پیار جھوٹا ،
اور لوٹا میرا خزانہ
ہم تو ہو گئے برباد محبت میں
اب نا کرنا ،
ہماری فکر اور نا ہی ہم کو کبھی رلانا .
Posted on Feb 16, 2011
سماجی رابطہ