نادان قسمت     
   
  ہم کیوں مایوس ہیں  
  کیوں درد کا احساس ہے  
   
  ہر راہ پر ، گمراہ ہو گئے  
  راستے مٹ گئے  
   
  لگا کے منزل مل گئی  
  پر نہیں ابھی ہیں دور  
   
  کیوں آنسوں نکل جاتے  
  شاید نادان ہے ہماری قسمت
Posted on Feb 16, 2011
   نادان قسمت     
   
  ہم کیوں مایوس ہیں  
  کیوں درد کا احساس ہے  
   
  ہر راہ پر ، گمراہ ہو گئے  
  راستے مٹ گئے  
   
  لگا کے منزل مل گئی  
  پر نہیں ابھی ہیں دور  
   
  کیوں آنسوں نکل جاتے  
  شاید نادان ہے ہماری قسمت
سماجی رابطہ