راز زندگی

راز زندگی

کہنے کو ہے یہ راز زندگی
لطف اٹھائیے اور مسکرا لیجئے

آئینہ تغافل ہے کوئی اٹھائے ہوئے
تو ماتھے سے پسینہ پونچھ لیجئے

عمر رفتہ کو گر کوئی آواز دے
دکھ کا ہاتھ جھٹک دیا جائے

جوان رہنا ہر ایک کی پسند ٹھہرا
بڑھاپا اوپر نا آنے دیا جائے

Posted on Feb 16, 2011