یاد

یاد

تم دور سہی مجھ سے
سپنوں میں تو آ جاؤ

بیچین میرے دل کو
پل بر بہلا جاؤ ،

کوئی لمحہ نہیں کٹتا
تجھے سوچے بنا جاناں

یادوں سے نکل کر کبھی
میرے سامنے آ جاؤ ،

بس اتنی سی خواہش ہے
نادان میرے دل کی

پھر آ کے چلے جانا
ایک بار تو آ جاؤ ،

بیچینی سی دھڑکن میں
نا آنکھوں میں نیندیں ہیں

بے کیف طبیعت کی
کوئی وجہ بتا جاؤ

Posted on Feb 16, 2011