یہ کون شخص
یہ کون شخص ہے جو میری بات نہیں سنتا
میں چلتا ہوں تو وہ میرے ساتھ نہیں چلتا
اندھیری رات میں تنہا بیٹھ کر
میں جلتا ہوں تو وہ میرے ساتھ نہیں جلتا
میں اس قابل تو ہوں کے وہ مجھ سے بات کرے
میں خواب دیکھوں تو وہ میری تعبیر نہیں بنتا
برسوں پہلے اس نے ایک بات کہی تھی
کے میں پیار تو کرتا ہوں مگر اظہار نہیں کرتا
ایک یہی اس کے پیار کی قید کافی ہے
وہ زنجیر ہلا دیتا ہے مگر آزاد نہیں کرتا
Posted on Feb 16, 2011
سماجی رابطہ