بےنظیر کے نام
خیال کو کسی آہٹ کی آس رہتی ہے
نگاہ کو کسی صورت کی پیاس رہتی ہے
تیرے بن کسی چیز کی کمی تو نہیں
تیرے بن طبیعت اُداس رہتی ہے
Posted on Feb 16, 2011
بےنظیر کے نام
خیال کو کسی آہٹ کی آس رہتی ہے
نگاہ کو کسی صورت کی پیاس رہتی ہے
تیرے بن کسی چیز کی کمی تو نہیں
تیرے بن طبیعت اُداس رہتی ہے
سماجی رابطہ