مہنگائی
حکومت کا ہر وعدہ یہاں وہاں ہو گیا
آٹا ، چینی ، تیل بہت مہنگا ہو گیا
مہینے کا بجٹ سکڑ کر دو تہائی ہو گیا
گزرے گا سال کیسے اسٹیٹس سمبل اب مانیس ہو گیا
شام ہو یا سحر اب تو ہر سو اندھیرا ہو گیا
پٹرول کو لگی آگ اب تو امیر بھی گنجا ہو گیا
کوئی جینا چاہے یا نا چاہے اب مرنا آسان ہو گیا
Posted on Feb 16, 2011
سماجی رابطہ