سنو !
ہم ٹوٹ جائیں گے کے دوری سہ نہیں پائیں گے
جدائی مار ڈالے گی
سنو !
یا آنکھیں بوجھل ہیں
انہیں کس طرح بھلائیں
سنو !
ہم سو نا پائیں گے
کبھی خوش ہو نا پائیں گے
جدائی مار ڈالے گی
سنو !
یا دل تمہارا ہے
نا تم بن اب گزارا ہے
سنو !
کچھ وقت دو ہم کو
بنا لیں دوست اس غم کو
ہمیں معلوم ہے آخر
جدائی مار ڈالے گی !
Posted on Oct 03, 2011
سماجی رابطہ