دیکھ لینا
ختم ہوگا زندگی کا یہ سفر دیکھ لینا
تنہا چلے جائینگے ہم دیکھ لینا
زندگی میں نہیں کوئی مقام اپنا
بعد مرنے کے ہوگی قدر دیکھ لینا
میرا اب کوئی ساتھ بھی نہیں دیتا .
پر پھولوں سے مہکے گی قبر میری دیکھ لینا
تنہا ہی زندگی میں چل رہی ہوں
جنازے میں ہوگا سارا شہر دیکھ لینا
جو اب حالات پر میرے مسکراتے ہیں
پریشان ہونگے ان کے چہرے دیکھ لینا
کچھ کے سچے کچھ کے جھوٹے آنسو ہونگے
کتنا عجیب ہوگا وہ منظر
* = دیکھ لینا = *
Posted on Feb 16, 2011
سماجی رابطہ