گئی رتوں میں تو شام و سحر نا دے ایسے
کے ہم اداس بہت دے مگر نا دے ایسے
یہاں بھی پھول سے چہرے دکھائے دیتے ہیں
یہ اب جو ہیں یہی دیوار و در نا دے ایسے
ملے تو خیر نا ملنے پے رنجشیں کیسی
کے اس سے اپنے مراسم دے پر نا دے ایسے
ہمیں دے جو تیرے آنے تلک جلے ورنہ
سبھی چراغ سر راہگزر نا دے ایسے
دل تباہ تجھے اور کیا تسلّی دیں
تیرے نصیب تیرے چارہ گر نا دے ایسے
فراز خوش ہو کے احسان اس ستم گر کے
جو تجھ پے ہیں وہ کسی اور پر نا دے ایسے
Posted on Feb 16, 2011
سماجی رابطہ