ہمسفر
ستارہ ہماری قسمت کا اس سے ملا ہی نہیں ،
وہ کیسے ہوتا ہمارا ایسا کبھی ہوا ہی نہیں ،
ہم نے اپنی ہر خوشی دوسروں میں بانٹ دی ،
کسی نے ہمیں کیا دیا یہ کبھی سوچا ہی نہیں ،
باتوں باتوں میں محبت اس قدر بڑھ گئی ،
تمہیں اب بھول جائیں کیسے اتنا حوصلہ ہی نہیں ،
ہر کسی نے ہمیں مطلب تک پیار کیا ،
کوئی ہمسفر بن کر ساتھ چلا ہی نہیں .
Posted on Feb 16, 2011
سماجی رابطہ