اتنی مدت بیڈ ملے ہو ،
کن سوچو میں گم رہتے ہو ،
تیز ہوا نے مجھ سے پوچھا ،
ریت پے کیا لکھتے رہتے ہو ،
کونسی بات ہے تم میں ایسی ،
اتنے اچھے کیوں لگتی ہو ،
ہم سے نا پوچھو حجر کے قصے ،
اپنی کہو اب تم کیسے ہو .
Posted on Feb 16, 2011
اتنی مدت بیڈ ملے ہو ،
کن سوچو میں گم رہتے ہو ،
تیز ہوا نے مجھ سے پوچھا ،
ریت پے کیا لکھتے رہتے ہو ،
کونسی بات ہے تم میں ایسی ،
اتنے اچھے کیوں لگتی ہو ،
ہم سے نا پوچھو حجر کے قصے ،
اپنی کہو اب تم کیسے ہو .
سماجی رابطہ