جو چلا گے مجھے چھوڑ کے

جو چلا گے مجھے چھوڑ کے

جو چلا گیا مجھے چھوڑ کے
میں کبھی نا اس کو بھلا سکا
وہی دوریاں وہی فاصلے
میں کبھی نا ان کو مٹا سکا .
کیا اسے بھی مجھ سے پیار تھا
یا تبسم اس کا شعار تھا
وہ کوئی عجیب سوال تھا
جو میری سمجھ میں نا آ سکا
میری زندگی کا سکون تھا
وہ میرے دل کا اک جنون تھا
میری بندگی میرا پیار تھا
یہی بات نا میں بتا سکا
یہی سوچتا تھا میں رات بھر
وہ کبھی ملے گا جو راہ پر
تو کروں گا اس سے شکایتیں
وہ ملا تو لب نا ہلا سکا . . .

Posted on Feb 16, 2011