کبھی خلوتوں میں ہنسا دیا 
 کبھی محفلوں میں رلا دیا 
 
 تجھے کیا خبر تیری یاد نے 
 مجھے کیسے کیسے ستا دیا 
 
 تجھے کیا خبر تیرے عشق میں 
 کبھی نماز اپنی قضا ہوئی 
 
 تیری آرزو نے کبھی کبھی 
 مجھے میرے رب سے ملا دیا 
Posted on May 02, 2012
کبھی خلوتوں میں ہنسا دیا 
 کبھی محفلوں میں رلا دیا 
 
 تجھے کیا خبر تیری یاد نے 
 مجھے کیسے کیسے ستا دیا 
 
 تجھے کیا خبر تیرے عشق میں 
 کبھی نماز اپنی قضا ہوئی 
 
 تیری آرزو نے کبھی کبھی 
 مجھے میرے رب سے ملا دیا 
سماجی رابطہ