کوئی کسی کا نہیں بنتا اس دنیا میں

کوئی کسی کا نہیں بنتا اس دنیا میں

ہم نے یاد کیا بہت اسے بھلانے کے بعد ،
وہ پھر روٹھ گیا ہم سے منانے کے بعد ،

اسکے دل میں تھی عداوت میرے لیے ،
میں تو خوش تھا اسے اپنانے کے بعد ،

پہلے تو کرتا تھا بہت پیار کی باتیں ،
پھر رلایا بھی بہت اسنے مجھے ہسانے کے بعد ،

محبت کرتا تھا وہ مجھ سے وقت گزاری کے لیے ،
اپنا لیے کسی اور کو اس نے مجھے ٹھکرانے کے بعد ،

کوئی کسی کا نہیں بنتا اس دنیا میں ،
درخت بھی گرا دیتے ہیں پتے سُوکھ جانے کے بعد . . . . . . . ! ! ! !

Posted on Feb 16, 2011