کیوں زندگی کی راہ میں مجبور ہو گئے
اتنے ہوئے قریب کی ہم دور ہو گئے
ایسا نہیں کی ہم کو کوئی بھی خوشی نہیں
لیکن یہ زندگی تو کوئی زندگی نہیں
کیوں اس کے فیصلے ہمیں منظور ہو گئے
پایا تمہیں تو ہم کو لگا تم کو کھو دیا
ہم دل پے روئے اور یہ دل ہم پے رو دیا
پلکوں سے خواب کیوں گرے کیوں چور ہو گئے .
کیوں زندگی کی راہ میں مجبور ہو گئے
اتنے ہوئے قریب کی ہم دور ہو گئے . . .
Posted on Feb 16, 2011
سماجی رابطہ