لوگ مجھ سے مل کر بچھڑ جاتے ہیں
اس لیے میں لوگوں سے دور رہتی ہوں
مت سمجھو کے آتے نہیں
آداب ملاقات مجھے
خلوص کا پیکر ہوں
عادت سے مجبور رہتی ہوں
جن سے بڑھا میرا رابطہ
غم ہی ملا
اب رابطہ نہیں بڑھاتی
بہت مصروف رہتی ہوں
لوگ مجھے کہتے ہیں
بے مروت اور خود غرض
کتنے اچھے ناموں سے مشہور رہتی ہوں
ہر وقت کھوئے رہتی ہوں
خود کی تلاش میں
بہت ٹوٹ گئی ہوں
اب اپنوں سے دور رہتی ہوں . . . !
Posted on Feb 03, 2012
سماجی رابطہ