مہ خانے میں صرف ایک ہی بات چل رہی ہے ،
مہ خانے میں صرف ایک ہی بات چل رہی ہے ،
وہ دیوانہ ابھی تک آیا کیوں نہیں ،
جو روتا ہے تو آنکھ سے خون ٹپکتا ہے ،
ساقی نے آنْسُو کا جام پلایا کیوں نہیں .
شام ہوتے ہی گھنگھرو بجنے لگتے ہیں یہاں ،
آج ساقی نے ہمارا دل بہلایا کیوں نہیں .
اسکی آہوں سے گونج اٹھتا تھا یہ بازار پورا ،
آج وہ پگلا خدا سے ٹکرایا کیوں نہیں
کہیں اس عاشق کو اسکا صنم مل گیا ہو اَخْتَر ،
یہی وجہ ہو شاید کے وہ آج آیا کیوں نہیں
Posted on Feb 16, 2011
سماجی رابطہ