محبت کچھ بھی ہو جانا
محبت درس دیتی ہے
محبت ضبط دیتی ہے
محبت بارشیں ایسی
کوئی تو ڈوب جاتا ہے
کوئی تو پار ہوتا ہے
یہ وہ عنوان ہے جانا
جسے ہم لکھ نہیں سکتے
کوئی انجام ہو اس کا
سہیل اتنا ذرا سوچو
محبت جیت جیتی ہے
محبت ہار دیتی ہے
کیسے کو زندہ رکھتی ہے
کیسے کو مار دیتی ہے
Posted on Aug 12, 2011
سماجی رابطہ