مجھے یہ فریب کھانا ہی تھا
تیرے ہاتھوں میرا دل ٹوٹنا ہی تھا
تجھے ٹوٹ کر چاہنا اور
تمہی نے مجھے چھوڑنا ہی تھا
میری آنکھیں بھیگی رہتی ہیں
ان آنسو کو اب سکھنا ہی تھا
چلو مان لیتے ہیں
تم اپنی جگا سچی ہو
ہمارا کیا تھا . . . ! ! !
ہمیں تیرے در سے خالی لوٹنا ہی تھا . . . !
Posted on Jun 09, 2012
سماجی رابطہ