پیار کا رنگ
تقدیر ہماری بھی جڑ گئی تھی انسے
اس قدر کھو چکے تھے ہم ایک دوجے میں
قسمت تھی کے مل نا سکے ہم دونوں
پیار میں وہ مجھے یار کہتی تھی
جادو تھا اسکی ان آنکھوں میں
جس میں تصویر میری نظر آئی تھی .
پر کیا پتہ تھا اس دل کو
ٹوٹے گا ایک دن وہ شیشہ بن کر
ٹکڑوں میں میری دنیا بکھر جائے گی
پھر بھی دعا دیتے ہے ہم اس بیوفا کو
اسنے ہمیں زندگی کی جو ایک نئی تصویر دکھائی تھ
قصور نا تھا ہماری محبت کا
جسے اس پر ہم نے لٹائی تھی
قصور تھا تقدیروں کا
زندگی جڑ کر بھی اسے کیوں جدائی تھی
کیوں اسنے میری دنیا خود ہی مٹائی تھی مٹائی تھی
Posted on Feb 16, 2011
سماجی رابطہ