روگ

روگ

ساتھ چلنے والے جب ،
ساتھ چھوڑ جاتے ہیں ،
وقت تھم نہیں جاتا ،
کوئی مر نہیں جاتا ،

کوئی مر بھی جائے تو ،
زندگی نہیں رکتی ،
مسافروں کو بس ،
منزلیں نہیں ملتیں ،

Posted on Feb 16, 2011