روٹھ جاتے ہو تم بس روٹھ جاتے ہو
کیوں ستاتے ہو مجھے کتنا یاد آتے ہو
جانتے ہو مجھے پسند نہیں
غیر کو راز کیوں بتاتے ہو
حسن کی بے وفائی ساری
عشق کے نام کیوں لگاتے ہو
بے نیازی کی حد بھی ہے کوئی ؟
کیسی کترا کے گزر جاتے ہو
کیوں ستاتے ہو مجھ کتنا یاد آتے ہو . . . !
Posted on Mar 03, 2012
سماجی رابطہ