سنہری شامیں ،
ٹھٹھرتی راتیں ،
مہکتی کافی ،
وہ بھینی خوشبو ،
خاموش کمرا ،
آتَش دان سلگتا ،
میں اور ،
تیری یادوں کی خوشبو ،
ہاں یہی دسمبر ہے .
Posted on Dec 03, 2011
سنہری شامیں ،
ٹھٹھرتی راتیں ،
مہکتی کافی ،
وہ بھینی خوشبو ،
خاموش کمرا ،
آتَش دان سلگتا ،
میں اور ،
تیری یادوں کی خوشبو ،
ہاں یہی دسمبر ہے .
سماجی رابطہ