تنہائی

تنہائی

نظر میں اسکی ایک کہانی تھی
میرے دل میں اسکی تصویر کی نشانی تھی
کہنی تھی انسے یہ دل کی بات
پیار کا جس کے تھا میرے دل میں احساس
روشنی چھائی تھی میری پیاری سی دنیا میں
پر جانے کب اندھیرا ہو گیا
جو کچھ تھا میرے پاس اس بیوفا نے لوٹ لیا
رہ گیا میں میری تنہائی
خاموشی میں گم ہوا میں
اب تو ڈر لگتا ہے مجھے اپنے آپ سے بھی
اسلئے چھپا کے رکھتا ہوں میں اپنی پرچھائی

Posted on Feb 16, 2011