تم وہ ہو ، 
 جسے میں محسوس کر سکتا ہوں 
 مگر چھو نہیں سکتا 
 
 تم وہ گھٹا ہو ، 
 جسے میں دیکھ سکتا ہوں 
 مگر ُُپھوار میں بھیگ نہیں سکتا 
 
 تم وہ پھول ہو ، 
 جسے میں سونگھ سکتا ہوں 
 مگر توڑ نہیں سکتا 
 
 تم وہ پیار ہو ، 
 جسے میں چاھ سکتا ہوں 
 مگر پا نہیں سکتا … 
 
 تم وہ ہو … … 
 تم وہ ہو . . . ! 
Posted on Feb 22, 2012

سماجی رابطہ