وہ اپنی ساری نفرتیں مجھ پہ لُٹاتا رہا …
میرا دل جس کو صدا محبتیں سکھاتا رہا …
اس کی عادت کا ذرا یہ پہلو تو دیکھو …
مجھ سے کیے وعدے وہ کسی اور سے نبھاتا رہا …
کچھ خبر نہیں وہ شخص کیا چاہتا تھا …
کے تعلق توڑ کر بھی مجھ کو آزماتا رہا
Posted on Feb 16, 2011
سماجی رابطہ