یاد ہے اک دن


یاد ہے اک دن ،

میرے میز پے بیٹے بیٹے

سگریٹ کی ڈبیا پر تم نے ،

چھوٹے سے اک پوڈ کا

ایک اسکیچ بنایا تھا ،

آ کر دیکھو

اس پوڈ پر پول آیا ہے !

Posted on Feb 16, 2011