یہ تیرے خط تیری خوشبو یہ تیرے خواب و خیال
متاع جان ہیں تیری قول و قسم کی طرح
گذشتہ سال ان کو میں نے گن کر رکھا تھا
کسی غریب کی جوڑی ہوئے رقم کی طرح . . . . !
Posted on Dec 14, 2011
یہ تیرے خط تیری خوشبو یہ تیرے خواب و خیال
متاع جان ہیں تیری قول و قسم کی طرح
گذشتہ سال ان کو میں نے گن کر رکھا تھا
کسی غریب کی جوڑی ہوئے رقم کی طرح . . . . !
سماجی رابطہ