دوستی

دوستی

دوستی دلوں میں ایک

مضبوط رابطہ ہے

سمجھو تو ایک

محفوظ راسته ہے

مانو تو

عشق کی انتہا ہے

پرکھو تو

دل ہی کی صورت دل میں رہا ہے

اگر نا مانو نا سمجھو اور نا پرکھو تو

صرف وقت کا ضیاع ہے !

Posted on Feb 16, 2011