دوستی

دوستی

دوستی کی بے جوڑ مثال ہو تم
نا ہے کوئی کمی لزباب ہو تم .
نہیں کوئی ایسا میری " دوست " جیسا
دوستوں میں دوستی کی ایک الگ پہچان ہو تم
تم سے بات ہو میری تو سکون ملتا ہے
جب جاتی ہو عارف کو کر جاتی بے جان ہو تم .
نہیں کرتا من تم سے دور ہونے کا ایک پل
مجبوریوں سے گھری بہت پریشان ہو تم
پیار تو دیکھا ہے زمانے کا میں نے .
دوستی میں محبت کی ایک الگ پہچان ہو تم
تمھاری دوستی نے ہی ایک بے جان کو جاندار بنایا
گرتے ہوئے دوست کو سنبھلنا سکھایا .
نہیں چکا پاؤنگا کبھی دوستی کا قرض
کتنے پیار سے نبھایا تم نے دوستی کا فرض .
گرتے ہوئے حالات میں میری مدد گار ہو تم
دوستی کیا ہوتی ہے اس بات سے بھی خبردار ہو تم .




Posted on Feb 16, 2011