دوستی اچھی ہو . . .
دوستی اچھی ہو تو رنگ لاتی ہے ،
دوستی گہری ہو تو سب کو بھاتی ہے ،
دوستی نادان ہو تو ٹوٹ جاتی ہے ،
پر اگر دوستی اپنے جیسی ہو
… . تو اتحاص بناتی ہے !
جان ہے مجھ کو زندگی سے پیاری ،
جان کے لیے کر دوں قربان یاری ،
جان کے لیے توڑ دوں دوستی تمھاری ،
اب تم سے کیا چھپانا ،
تم ہی تو ہو جان ہماری !
تم سے دوری کا احساس ستانے لگا ،
تیرے ساتھ گزارا ہر لمحہ یاد آنے لگا ،
جب بھی تجھے بھولنے کی کوشش کی اے دوست ،
تو دل کے اور بھی قریب آنے لگا !
زندگی نہیں ہمیں دوستوں سے پیاری ،
دوستوں پہ حاضر ہے جان ہماری ،
آنکھوں میں ہماری آنسوں ہیں تو کیا ،
جان سے بھی پیاری ہے مسکان تمھاری !
جذبات عشق ناکام نا ہونے دینگے ،
دل کی دنیا میں کبھی شام نا ہونے دینگے ،
دوستی کا ہر الزام اپنے سر پر لے لینگے ،
پر دوست ہم تمہیں بدنام نا ہونے دینگے !
دوستی تو صرف ایک اتفاق ہے ،
یہ تو دلوں کی ملاقات ہے ،
دوستی نہیں دیکھتی یہ دن ہے کے رات ہے ،
اس میں تو صرف وفاداری اور جذبات ہیں !
دوست ایک ساحل ہے طوفانوں کے لیے ،
دوست ایک آئینہ ہے ارمانوں کے لیے ،
دوست ایک محفل ہے انجانوں کے لیے ،
دوستی ایک خواہش ہے آپ جیسے دوست کو پانے کے لیے ! !
راتیں گمنام ہوتی ہے ،
دن کسی کے نام ہوتا ہے ،
ہم زندگی کچھ اس طرح جیتے ہیں ،
کے ہر لمحہ دوستوں کے نام ہوتا ہے !
تجھے دیکھے بنا تیری تصویر بنا سکتا ہوں ،
تجھ سے ملے بنا تیرا حال بتا سکتا ہوں ،
ہے میری دوستی میں اتنا دم ،
اپنی آنکھ کا آنسوں تیری آنکھ سے گرا سکتا ہوں ! !
اے دوست تیری دوستی اس گھڑی تڑپائے گی ،
جب زندگی کہے گی الوداع ، اور موت بھی نا آئیگی
دوستی اچھی ہو . . .
Posted on Feb 16, 2011
سماجی رابطہ