دوستی کے لیے
دوستی کے لیے جہاں میں
کیا نہیں ہے
لیکن اچھے دوست
یہاں ملتے نہیں ہیں
کہاں کہاں نا کیا
ہم نے تلاش جہاں میں
مگر کوئی یہاں
وفا اور جذبات
سمجھتا نہیں ہے
آج ہی تو بازار میں
سودا ہوا میرے ضمیر کا
اور لوگ کہتے ہیں کے
کچھ بکتا نہیں ہے
Posted on Feb 16, 2011
سماجی رابطہ