میرے دوست

میرے دوست

میرے دوست میرے ہم - سفر
تو کبھی تو میرے ساتھ چل
تو عجب طرح کا دوست ہے
جو چلے بھی ساتھ تو ڈو قدم

میرے دوست میرے محترم


میں تجھے دل سے دعا بھی دوں
نا وفا کرے نا تو جفا کرے
عجیب ہیں تیری منزلیں
عجیب ہے تیرے بام - او - در
میرے دوست میرے محترم


تو ماری نظر کی تلاش ہے
کتنی دور ہے پھر بھی پاس ہے
میں چاہوں گا تجھ کو ہر قدم

میرے دوست میرے محترم



کبھی خط لکھوں تو جواب نا دے
سارا پیار دور سے دیکھا بھی دے
کسی ہیں یہ محبتیں
تو . . . بتا دے آج او او مرے صنم . .
میرے دوست میرے محترم

Posted on Feb 16, 2011